برائے مہربانی زبان منتخب کریں :
Deutsch English Español Français 日本語 Português Pyccĸий 简体中文
...
Nokia نے تیسرے فریق کے فراہم کنندہ کے تخلیق کردہ Nokia کے برانڈ شدہ چارجروں کی محدود تعداد کے لئے تبادلے کے پروگرام کا اعلان کیا ہے۔ ہمیں معلوم ہوا ہے کہ متاثرہ چارجروں کے پلاسٹک کے کور ڈھیلے ہو کر علیحدہ ہوسکتے ہيں، جس کی وجہ سے چارجر کے اندرونی اجزا نظر آتے ہيں جس سے چارجر کے لائیو ساکٹ میں پلگ ہونے کے دوران اندرونی اجزا چھونے سے برقی کرنٹ لگ سکتا ہے۔
ہمیں متاثرہ چارجروں سے تعلق رکھنے والے حادثات کی خبر موصول نہيں ہوئی ہے، لیکن احتیاطی تدبیر کے طور پر ہم بلامعاوضہ متاثرہ چارجر تبدیل کردیں گے۔
متاثرہ چارجر 15 جون 2009 اور 9 اگست 2009 کے درمیان BYD نے بنائے تھے اور ان کے ماڈل کی اقسام درج ذیل ہیں
AC -3U
AC-3E
اور 13 اپریل 2009 اور 25 اکتوبر 2009 کے درمیان BYD کے بنائے جانے والے چارجر جن کے ماڈل کی قسم درج ذیل ہے
AC-4U
متاثرہ چارجروں کو Nokia کے آلے کے ساتھ فروخت کیا جاسکتا ہے یا اضافی آلے کے طور پر علیحدہ سے خریدا جاسکتا ہے۔ اگر آپ نے اپنا چارجر ماڈل AC-3U اور AC-3E کو 15 جون 2009 اور ماڈل AC-4U 13 اپریل 2009 سے قبل خریدا ہو، یا اگر وہی دوسرے فراہم کنندہ کا بنایا گیا مشابہ چارجر ہو، تو وہ اس عمل سے متاثر نہیں ہوگا۔
ہمارے مصنوعات کی معتبری اور معیار Nokia کی اول ترجیح ہے۔ اگر آپ نے اپنے چارجر کی تبدیلی کی تصدیق کردی ہے تو ہم آپ کو تجویز کرتے ہيں کہ آپ اسے مزيد استعمال نہ کریں، اور اپنے چارجر کو مفت تبدیل کروائيں۔
ان تمام مارکیٹوں کے لئے تبادلے کے پروگرام کا انتظام کیا گیا ہے جہاں متاثرہ چارجر فروخت کئے گئے ہيں۔ ہمارے صارفین کی سہولت کے لئے، تبادلہ ملکی سطح پر ہوگا۔
مندرجہ ذیل مینیو کے ذریعے چارجر کے لیبل سے مخصوص معلومات ارسال کرکے چارجر کے تبادلے پروگرام کے دائرہ کار میں موجود ہونے کا تعین کريں۔
متاثرہ چارجر 15 جون 2009 اور 9 اگست 2009 کے درمیان BYD نے بنائے تھے اور ان کے ماڈل کی اقسام درج ذیل ہیں
AC -3U
AC-3E
اور 13 اپریل 2009 اور 25 اکتوبر 2009 کے درمیان BYD کے بنائے جانے والے چارجر جن کے ماڈل کی قسم درج ذیل ہے
AC-4U
ماڈل نمبر
شناخت کا نمبر
آپ کی تفصیلات
تصدیق
ماڈل نمبر
شناخت کا نمبر
آپ کی تفصیلات
تصدیق